
’’ افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ “ کانگریس کے اخراجاتی بل سے باہر ، افغان پناہ گزین مایوس
اس بل کے منظور ہونے سے عارضی حیثیت کے حامل افغان پناہ گزینوں کو قانونی طور پر مستقل رہائش کے لیے درخواست دینے اور امریکی شہریت حاصل کرنے کے لیے راستہ ہموار ہو جائے گا۔ جس سے وہ ملک بدری سے بچ سکیں گے اور انہیں اپنی ملازمت اور صحت کی دیکھ بھال کے فوائد کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OHDJiLP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OHDJiLP
0 Response to "’’ افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ “ کانگریس کے اخراجاتی بل سے باہر ، افغان پناہ گزین مایوس"
Post a Comment