-->
امریکی خواتین کی اسلحہ رکھنے میں بڑھتی دلچسپی، وجہ کیا ہے؟

امریکی خواتین کی اسلحہ رکھنے میں بڑھتی دلچسپی، وجہ کیا ہے؟

امریکہ میں گزشتہ دس برسوں کے دوران اسلحے کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے اور اس رجحان کے پیچھے خواتین کا بڑا ہاتھ ہے۔ ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق اسلحے کے خریداروں میں تقریباً 50 فی صد خواتین ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفرمغل سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hnsX8c

Related Posts

0 Response to "امریکی خواتین کی اسلحہ رکھنے میں بڑھتی دلچسپی، وجہ کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3