
ویکسین نہ لگوانے والے افراد خطرہ بن رہے ہیں، صدر بائیڈن کا انتباہ
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں میں اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت رسپانس ٹیموں، فیڈرل ایمرجینسی مینیجمنٹ اور یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کے ماہرین کے ساتھ اسٹاف میں اضافہ کر رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hhZkoC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hhZkoC
0 Response to "ویکسین نہ لگوانے والے افراد خطرہ بن رہے ہیں، صدر بائیڈن کا انتباہ"
Post a Comment