
نیویارک کا اوپن اسٹریٹس پروگرام: اب کھانا کھائیں سڑک کے درمیان
کرونا وبا سے بری طرح متاثر ہونے والا نیو یارک شہر اب معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہا ہے لیکن کچھ بڑی تبدیلیوں کے ساتھ۔۔ مثلاً نیو یارک میں کئی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں لیکن لوگوں کے ملنے جلنے کے لیے کھلی ہیں۔ سڑکوں پر ریستورانوں کی میزیں لگی ہیں اور یہ شاہراہیں تفریح کا مرکز بن رہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hBwsq8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hBwsq8
0 Response to "نیویارک کا اوپن اسٹریٹس پروگرام: اب کھانا کھائیں سڑک کے درمیان"
Post a Comment