
طالب علموں کے قرضوں کی معافی: درخواستوں کی آن لائن وصولی شروع ہو گئی
بائیڈن کے منصوبے میں ایک لاکھ 25 ہزارسالانہ سے کم آمدنی والے طابعلموں یا ڈھائی لاکھ ڈالر سالانہ سے کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے وفاقی تعلیمی قرض میں سے 10 ہزار ڈالر کی منسوخی کے لئے کہا گیا ہے اور اس کے تحت 20 لاکھ اہل امریکیوں کے وفاقی تعلیمی قرضے مکمل طور پر معاف کر دئے جائیں گے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZwdsGbp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZwdsGbp
0 Response to "طالب علموں کے قرضوں کی معافی: درخواستوں کی آن لائن وصولی شروع ہو گئی"
Post a Comment