
روس کو ایرانی ڈرونز کی فروخت سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے: امریکہ
سلامتی کونسل نے اس قرار داد کو 2015 میں منظور کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہمارا یقین ہے کہ ان ڈرونز کوجو ایران سے روس منتقل کئے گئے تھے اور جنہیں روس نے استعمال کیا تھا ان ہتھیاروں میں شامل ہیں جن پر قرار داد 2231 کے تحت پابندی عائد ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H5SRPbZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H5SRPbZ
0 Response to "روس کو ایرانی ڈرونز کی فروخت سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے: امریکہ"
Post a Comment