-->
امریکی صدر کا کانگریس سے پہلا خطاب

امریکی صدر کا کانگریس سے پہلا خطاب

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بدھ کو اپنا پہلا خطاب کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے ملک میں کرونا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات، معیشت کی بحالی، معاشی مساوات، گن وائلنس کے خاتمے سمیت کئی اہم اقدامات کا اعادہ کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے ملکی داخلی امور کے ساتھ ساتھ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا، موسمیاتی تغیر، چین کے ساتھ تعلقات جیسے خارجہ امور پر بھی بات کی۔ صدر بائیڈن کے کانگریس سے خطاب اور ان کی آمد کے دوران کیا مناظر تھے دیکھیے اس پکچر گیلری میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ntYVB1

Related Posts

0 Response to "امریکی صدر کا کانگریس سے پہلا خطاب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3