
امریکی صدر کی پہلے 100 دن کی کارکردگی کیوں اہم ہوتی ہے؟
'سمپلی امریکہ' کی نئی قسط میں آج فائزہ بخاری بتا رہی ہیں کہ امریکہ میں کسی بھی صدر کے پہلے 100 دن کی کارکردگی کو کیوں اور کتنی اہمیت دی جاتی ہے؟ اور نظر ڈالیں گے کہ پہلے 100 دن میں سب سے اچھی کارکردگی کس امریکی صدر نے دکھائی اور کون اس فہرست میں سب سے پیچھے ہے؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dYFKfw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dYFKfw
0 Response to "امریکی صدر کی پہلے 100 دن کی کارکردگی کیوں اہم ہوتی ہے؟"
Post a Comment