-->
کانگریس کا مشترکہ اجلاس: کاملا ہیرس اور نینسی پیلوسی نے نئی تاریخ رقم کر دی

کانگریس کا مشترکہ اجلاس: کاملا ہیرس اور نینسی پیلوسی نے نئی تاریخ رقم کر دی

کاملا ہیرس نے سینیٹ کی صدر کی حیثیت سے ہاؤس اسپیکر نینسی پیلوسی کے ہمراہ کانگریس کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی۔ امریکہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ جب صدارتی خطاب کے دوران دو خواتین ایک ساتھ اسٹیج پر موجود تھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32Z0MEA

Related Posts

0 Response to "کانگریس کا مشترکہ اجلاس: کاملا ہیرس اور نینسی پیلوسی نے نئی تاریخ رقم کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3