-->
صدر ٹرمپ کا روس سے تعلق کے الزامات سے انکار

صدر ٹرمپ کا روس سے تعلق کے الزامات سے انکار

صدر ٹرمپ نے پیر کے روز اس بارے میں دو ٹوک تردید کی کہ انہوں نے کبھی بھی روس کے لیے کام کیا تھا۔ جب کہ اس سے پہلے اتوار کو فاکس نیوز پر نشر ہونے والے ایک انٹر ویو کے دوران وہ بظاہر اس سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے دکھائی دیے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VVgvQ8

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کا روس سے تعلق کے الزامات سے انکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3