
تارکین وطن کا ایک اور قافلہ امریکہ کی جانب رواں
ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی فوٹیج میں کئی سو لوگ سین پیڈرو سولا میں اکھٹے ہو چکے ہیں۔ وہ ہنڈورس کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ اپنے اس سفر میں انہیں امریکہ اور میکسیکو کے درمیان سرحد پر پہنچنے میں کئی ہفتے بلکہ مہینوں لگ سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Fq77yQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Fq77yQ
0 Response to "تارکین وطن کا ایک اور قافلہ امریکہ کی جانب رواں"
Post a Comment