-->
کیپٹل ہل پر حملے کا خدشہ، ایوانِ نمائندگان کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی

کیپٹل ہل پر حملے کا خدشہ، ایوانِ نمائندگان کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی

کیپٹل پولیس نے بدھ کو خبردار کیا تھا کہ ملیشیا گروپ کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں جمعرات کو پولیس ریفارمز بل پر بحث اور ووٹنگ ہونا تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/307K44m

Related Posts

0 Response to "کیپٹل ہل پر حملے کا خدشہ، ایوانِ نمائندگان کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3