-->
یوکرین کی حفاظت کے لیے امریکی فائر فائٹرز کی امداد

یوکرین کی حفاظت کے لیے امریکی فائر فائٹرز کی امداد

یوکرین کی جنگ میں پھنسے انسانوں کو امداد پہنچانے کے لیے کئی ادارے متحرک ہیں۔ امریکہ میں آگ بجھانے والے عملے کے کچھ افراد ایسا سازوسامان جمع کر رہے ہیں جس سے یوکرین میں فائر فائٹرز کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ اس امدادی سامان میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹس وغیرہ شامل ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AtMVxBv

Related Posts

0 Response to "یوکرین کی حفاظت کے لیے امریکی فائر فائٹرز کی امداد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3