
ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
ٹوئٹر پر کمپنی کے سی ای او پراگ اگروال نے لکھا کہ ٹوئٹر کا ایک مقصد اور اہمیت ہے جس کا اثر دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ اپنی ٹیم پر فخر کرتو ہیں اور ان کے کام سے متاثر ہیں جو پہلے سے بڑھ کر اہمیت اختیار کر چکا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Quic4qv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Quic4qv
0 Response to "ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے"
Post a Comment