-->
امریکی والدین بچوں کی آن لائن تعلیم سے خوش کیوں نہیں؟

امریکی والدین بچوں کی آن لائن تعلیم سے خوش کیوں نہیں؟

امریکہ میں تعلیمی اداروں کی بندش کو مارچ میں سال مکمل ہو رہا ہے۔ اب مختلف ریاستوں میں والدین اور اساتذہ اسکول دوبارہ کھولنے کا مطالبہ لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان والدین کے تحفظات کیا ہیں اور بائیڈن انتظامیہ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کی ہے؟ دیکھیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NZvR72

Related Posts

0 Response to "امریکی والدین بچوں کی آن لائن تعلیم سے خوش کیوں نہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3