
امریکی نوجوانوں کی زمین کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کی کوشش
اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اگر حکومتیں ماحولیاتی تبدیلیاں روکنے کے لیے فوری طور پر کوئی بڑا قدم نہیں اٹھاتیں تو کراہ ارض ماحولیاتی تباہی کی طرف چلا جائے گا۔ زمین کو ماحولیاتی تبادہی سے بچانے کے لیے امریکی نوجوان کیا کوشش کر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aOS9G51
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aOS9G51
0 Response to "امریکی نوجوانوں کی زمین کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کی کوشش"
Post a Comment