
امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
امریکہ میں شہری آزادیوں اور حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم امریکن سول لبرٹیز یونین نے دیگر تنظیموں کے ساتھ مشترکہ خط میں صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے ہجوم میں سرکاری استعمال پر فوری پابندی عائد کریں۔ یہ ٹیکنالوجی کیوں متنازع ہے؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c39CVV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c39CVV
0 Response to "امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟"
Post a Comment