-->
امریکہ: سمندری طوفان ایان سے85 ہلاکتیں،  نقصانات کا تخمینہ 28 ارب ڈالر سے زیادہ

امریکہ: سمندری طوفان ایان سے85 ہلاکتیں،  نقصانات کا تخمینہ 28 ارب ڈالر سے زیادہ

طوفانوں کی پیش گوئی کرنے والے امریکی مرکز نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا اور میری لینڈ کے مغربی علاقوں میں شدید بارشیں ہو سکتی ہیں جب کہ فلوریڈا کے وسطی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آ سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yHzEjCl

0 Response to "امریکہ: سمندری طوفان ایان سے85 ہلاکتیں،  نقصانات کا تخمینہ 28 ارب ڈالر سے زیادہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3