امریکہ: 'فلوریڈا میں 500 سالہ تاریخ کا بدترین طوفان آیا'
امریکہ میں اس وقت طوفان ایان ریاستِ فلوریڈا میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے بعد دوسری ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ فلوریڈا کے گورنر کہتے ہیں کہ یہ طوفان پانچ سو سالہ تاریخ کا بدترین طوفان تھا، جس سے متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HCEmcx8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HCEmcx8
0 Response to "امریکہ: 'فلوریڈا میں 500 سالہ تاریخ کا بدترین طوفان آیا'"
Post a Comment