-->
امریکہ کی بری فوج رواں برس نئی بھرتیوں کا ہدف کیوں پورا نہ کر سکی؟

امریکہ کی بری فوج رواں برس نئی بھرتیوں کا ہدف کیوں پورا نہ کر سکی؟

امریکہ میں حکام نے جمعے کو تصدیق کی کہ ایک سال میں وسیع پیمانے پر متوقع فرق کو پورا کرنے کی انتھک کوشش کے باوجود فوج میں رواں برس بھرتی کے ہدف سے لگ بھگ 15 ہزار اہلکار کم بھرتی ہوئے ہیں جو کہ بھرتی میں 25فی صد کمی ہے۔ امریکہ کی بری فوج واحد سروس تھی جس نے بھرتیوں کا ہدف پورا نہیں کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ecJYGL4

0 Response to "امریکہ کی بری فوج رواں برس نئی بھرتیوں کا ہدف کیوں پورا نہ کر سکی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3