آڈیو لیکس:کسی قریبی شخص کا ڈیوائس ہیک ہوا ہے۔ ماہر سائبر سیکیورٹی
سائبر سیکیورٹی کے امریکی ماہرعماربرغوتی کا کہنا ہے کہ آڈیولیک کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا جائے تو ملوث عناصر کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ ایسا لگتا ہے اس واقعہ میں کسی قریبی شخص کا ڈیوائس ہیک ہوا ہے۔ اگر غیر ملکی ایجنسی ملوث ہوتی تو وہ کبھی آڈیو لیک نہ کرتی۔ مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/a3wnlNO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/a3wnlNO
0 Response to "آڈیو لیکس:کسی قریبی شخص کا ڈیوائس ہیک ہوا ہے۔ ماہر سائبر سیکیورٹی"
Post a Comment