-->
ٹیکساس: بجلی بحران کے بعد پانچ دن کا بل پانچ ہزار ڈالرز

ٹیکساس: بجلی بحران کے بعد پانچ دن کا بل پانچ ہزار ڈالرز

امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ٹیکساس کے شہریوں کو اس سال شدید سردی اور غیر معمولی برف باری کے باعث بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔ جب کہ بعض صارفین کے بجلی کے بل کئى گنا بڑھ گئے ہیں۔ سرد موسم کی لہر تو چلی گئی ہے۔ لیکن حکومت اور شہریوں کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MKN57v

Related Posts

0 Response to "ٹیکساس: بجلی بحران کے بعد پانچ دن کا بل پانچ ہزار ڈالرز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3