-->
عراق میں ایئربیس پر حملہ، جواب دینے میں ججھک محسوس نہیں کریں گے: امریکہ

عراق میں ایئربیس پر حملہ، جواب دینے میں ججھک محسوس نہیں کریں گے: امریکہ

پینٹگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا کہ عراقی فورسز حملوں سے متعلق تحقیقات کر رہی ہیں اور ابھی کسی کو ذمہ دار ٹھہرانا قبل از وقت ہو گا۔ راکٹ حملے الاسد ائر بیس پر کیے گئے جہاں امریکی اور اتحادی اہلکار موجود ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kKq9BY

Related Posts

0 Response to "عراق میں ایئربیس پر حملہ، جواب دینے میں ججھک محسوس نہیں کریں گے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3