
کیا جارج فلائیڈ کو انصاف مل سکے گا؟
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے ملزم پولیس افسر ڈیرک چاون کے خلاف غیر ارادی قتل کے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ اس مقدمے اور اس کے گرد موجود بحث نے 30 سال پہلے لاس اینجلس میں پولیس تشدد کے واقعے اور اس ہائى پروفائل مقدمے کی سماعت کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3epDRcr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3epDRcr
0 Response to "کیا جارج فلائیڈ کو انصاف مل سکے گا؟"
Post a Comment