-->
امریکی صدر کے کتے 'میجر' نے ملازم کو کاٹ لیا

امریکی صدر کے کتے 'میجر' نے ملازم کو کاٹ لیا

منگل کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ پیر کو بائیڈن کے کتے نے ایک شخص کو انجان سمجھ کر اس پر حملہ کیا جس سے مذکورہ اہلکار کو معمولی زخم آئے جسے فوری طور پر وائٹ ہاؤس کی میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3caXjGQ

Related Posts

0 Response to "امریکی صدر کے کتے 'میجر' نے ملازم کو کاٹ لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3