
کینسر کو شکست دینے والا پاکستانی امریکی ڈاکٹر
امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے رہائشی ڈاکٹر سجاد اقبال کے کینسر کے بارے میں عام ڈاکٹروں کو زیادہ معلومات نہیں تھیں۔ اس صورتِ حال میں ڈاکٹر سجاد نے اپنے مرض کے علاج کا ذمہ خود اٹھایا اور کینسر کو شکست دینے کے بعد اب ان کی زندگی کا مشن کینسر کے مریضوں کو آگاہی دینا ہے۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZM6at2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZM6at2
0 Response to "کینسر کو شکست دینے والا پاکستانی امریکی ڈاکٹر"
Post a Comment