
کیپٹل ہل پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی تھی: سابق حکام کا الزام
سابق کیپٹل پولیس چیف سٹیون نے کہا کہ دارالحکومت میں ہلہ بولنا ناقص پلاننگ یا ناکامی کا نتیجہ نہیں کیوں کہ مناسب تیاری کے لیے خفیہ معلومات نہیں تھیں اور کیپٹل کے دفاع کے لیے پولیس کو انتہائی پرتشدد ہجوم سے نبرد آزما ہونے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NT80pl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NT80pl
0 Response to "کیپٹل ہل پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی تھی: سابق حکام کا الزام"
Post a Comment