-->
کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، سربراہ عالمی ادارہ صحت

کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، سربراہ عالمی ادارہ صحت

ٹیڈروس نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی آبادی کے ستر فیصد لوگوں کی ویکسی نیشن سمیت کرونا کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں جس کے تحت ساٹھ سال سے زائد عمرکے تمام لوگوں، تمام ہیلتھ ورکرز اور کم قوت مدافعت رکھنے والے تمام لوگوں کی ویکسی نیشن کی جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H2tpi1g

Related Posts

0 Response to "کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، سربراہ عالمی ادارہ صحت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3