
ضرورت مندوں کو مفت کمپیوٹر دینے والے طالب علم
کرونا وبا کے اس دور میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تک رسائی طلبہ کے لیے لازمی ہوتی جا رہی ہے۔ لیکن کئى خاندان یہ چیزیں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ امریکہ میں دو طالب علم لوگوں سے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لے کر ان کے نقائص ٹھیک کرنے کے بعد مستحق لوگوں کے حوالے کر رہے ہیں تاکہ ان کے بچے بھی تعلیم حاصل کر سکیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aNKiUv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aNKiUv
0 Response to "ضرورت مندوں کو مفت کمپیوٹر دینے والے طالب علم"
Post a Comment