
صدر بائیڈن کا دورہ ایشیا، نئے ایشیا پیسفک تجارتی معاہدے کا اعلان
صدر بائیڈن نے دورہ ایشیا کے دوران ٹوکیو میں ایک نئے ایشیا پیسفک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس پر 13 ممالک نے دستخط کردیے ہیں۔ صدر بائیڈن کا انڈو پیسیفک اکنامک فریم ورک برائے خوشالی ہے کیا ؟جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PRrgyNx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PRrgyNx
0 Response to "صدر بائیڈن کا دورہ ایشیا، نئے ایشیا پیسفک تجارتی معاہدے کا اعلان"
Post a Comment