
کیا امریکہ میں مئی سے قبل اسکول کھل سکیں گے؟
امریکہ میں کرونا ویکسی نیشن مہم میں تیزی اور نئے کیسز میں کمی کی وجہ سے زندگی کے جلد معمول پر آنے کی امید پیدا ہو رہی ہے۔ اِس جانب ایک اہم قدم بچوں کی اسکول واپسی کا عمل ہے۔ صدر جو بائیڈن مئی سے پہلے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کی اسکول واپسی کے خواہش مند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uuyz51
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uuyz51
0 Response to "کیا امریکہ میں مئی سے قبل اسکول کھل سکیں گے؟"
Post a Comment