
اسٹیٹ آف ٹیرر: 'سسپنس اور تھرلر سے بھرپور' ہیلری کلنٹن کی نئی کتاب اکتوبر میں آئے گی
ہیلری کلنٹن نے کہا کہ اب ہم اپنے تجربات کی روشنی میں مفادات اور خیانت سے بھری سفارت کاری کی پیچیدہ دنیا دکھانے کی کوشش کریں گے۔ کیوں کہ سب کچھ ویسا نہیں ہوتا جیسا پہلے نظر آ رہا ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37KkypX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37KkypX
0 Response to "اسٹیٹ آف ٹیرر: 'سسپنس اور تھرلر سے بھرپور' ہیلری کلنٹن کی نئی کتاب اکتوبر میں آئے گی"
Post a Comment