شکاگو: یوم آزادی پریڈ دیکھنے والوں پرفائرنگ میں 6 افراد ہلاک 24 زخمی ہو گئے
ہائی لینڈ پارک پولیس کے کمانڈر کرس او نیل نے، جو جائے واقعہ پر تحقیقاتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں، لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ پر منتقل ہو جائیں جبکہ پولیس مشتبہ شخص کو تلاش کر رہی ہے۔ حملہ آور کو ایک سفید فام شخص کے طور پر بیان کیا جا رہا ہےجس نے سفید یا نیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://www.urduvoa.com/a/dead-24-wounded-in-shooting-at-chicago-area-july-4-parade/6644855.html
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://www.urduvoa.com/a/dead-24-wounded-in-shooting-at-chicago-area-july-4-parade/6644855.html
0 Response to "شکاگو: یوم آزادی پریڈ دیکھنے والوں پرفائرنگ میں 6 افراد ہلاک 24 زخمی ہو گئے"
Post a Comment