-->
امریکہ میں 246ویں یومِ آزادی کا جشن

امریکہ میں 246ویں یومِ آزادی کا جشن

امریکہ میں ہر سال چار جولائی کو یومِ آزادی منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ امریکہ کے 246ویں یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل مال میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے سینکڑوں لوگ موجود تھے۔ یومِ آزادی کے جشن کی جھلکیاں ان تصاویر میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QnG9qHV

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں 246ویں یومِ آزادی کا جشن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3