
'افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کے لیے نقصان دہ'
پاکستان افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ میں گوادر کا کیا کردار ہو سکتا ہے اور تاجروں کے لیے گوادر منصوبے میں کتنی شفافیت ہے؟ دیکھیے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اینڈ کامرس کی سی پیک کمیٹی کے سابق رکن اور تاجر کرنل ریٹائرڈ مقبول آفریدی سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hOFJde
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hOFJde
0 Response to "'افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کے لیے نقصان دہ'"
Post a Comment