
گودار بندرگاہ کے راستے افغان تجارت
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے سامان کی ترسیل آسان بنانے کے لیے کچھ اہم راستے کھولے گئے ہیں جس میں گوادر کی بندرگا ہ بھی شامل ہے۔ افغانستان میں سرمایہ کار اور کاروباری افراد اس پیش رفت کو مثبت قرار دے رہے ہیں لیکن ان کا مطالبہ ہے کہ سامان کی ترسیل میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی دور کیا جائے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ExxIuP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ExxIuP
0 Response to "گودار بندرگاہ کے راستے افغان تجارت"
Post a Comment