-->
طالبان کو قتل کے بدلے انعام کی مبینہ روسی پیش کش پر پیوٹن سے کوئی بات نہیں ہوئی: ٹرمپ

طالبان کو قتل کے بدلے انعام کی مبینہ روسی پیش کش پر پیوٹن سے کوئی بات نہیں ہوئی: ٹرمپ

طویل انٹرویو کے ایک اقتباس میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پچھلے ہفتے روسی صدر پیوٹن سے فون پر بات ہوئی اور کئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے اس بات کا پھر اعادہ کیا کہ انعام کی پیش کش کا الزام بے بنیاد ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2D2iy01

Related Posts

0 Response to "طالبان کو قتل کے بدلے انعام کی مبینہ روسی پیش کش پر پیوٹن سے کوئی بات نہیں ہوئی: ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3