
امریکہ: ایگزیکٹو آرڈر کیا ہوتا ہے؟
امریکی صدر کے پاس کچھ ایسے اختیارات بھی ہیں جن کے تحت وہ کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی خود ہی پالیسیاں بنا اور نافذ کر سکتے ہیں۔ ایک ایسا ہی اختیار ایگزیکٹو آرڈر یا صدارتی حکم نامے کا بھی ہے۔ یہ ایگزیکٹو آرڈرز کیا ہیں اور کیا عدالتیں اور کانگریس انہیں ختم کر سکتی ہیں؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nqdjfy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nqdjfy
0 Response to "امریکہ: ایگزیکٹو آرڈر کیا ہوتا ہے؟"
Post a Comment