-->
'پاکستان کو یقین دلانا ہوگا کہ چین سے دوستی امریکہ سے دوری نہیں'

'پاکستان کو یقین دلانا ہوگا کہ چین سے دوستی امریکہ سے دوری نہیں'

امریکی تھنک ٹینک 'اٹلاٹنک کونسل،' اینگرو کارپوریشن، یونیورسٹی آف لاہور اور جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اشتراک سے واشنگٹن میں پاک، امریکہ تعلقات پر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ ہماری نمائندہ فائزہ بخاری نے وہاں موجود شرکا سے امریکہ، پاکستان اور چین کے تعلقات پر کیا بات کی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lmqtx3D

Related Posts

0 Response to "'پاکستان کو یقین دلانا ہوگا کہ چین سے دوستی امریکہ سے دوری نہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3