
میل ان بیلٹ، گھر بیٹھے ووٹ ڈالیے
الیکشن کے دن اگر آپ شہر میں نہیں، یا کسی اور وجہ سے پولنگ اسٹیشن نہیں جا سکتے تو امریکی قانون کے مطابق ڈاک سے ووٹ ڈالنے کے لیےووٹنگ کے دن سے پہلے آپ کا بیلٹ پیپر آپ کو آپ کے پتے پر ارسال کر دیا جائے گا، ووٹنگ بذریعہ ڈاک کا یہ طریقہ کیا ہے اور کیسے شروع ہوا، جانیے اس وڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfBQ1kW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfBQ1kW
0 Response to "میل ان بیلٹ، گھر بیٹھے ووٹ ڈالیے"
Post a Comment