
امریکہ میں انتخابات کا موسم: کون ووٹ ڈالنے میں زیادہ دلچسپی لے رہا ہے؟
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں عام طور پر ٹرن آؤٹ کم رہتا ہے لیکن تھنک ٹینک' پیو ریسرچ سینٹر' کی ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق 36 فی صد ووٹرز نے وسط مدتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے "سنجیدگی سے غور" کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/iwkPKqs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/iwkPKqs
0 Response to "امریکہ میں انتخابات کا موسم: کون ووٹ ڈالنے میں زیادہ دلچسپی لے رہا ہے؟"
Post a Comment