
سینیٹ میں مواخذہ: ٹرمپ کے وکلا کے دلائل
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی جاری ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے امپیچمنٹ مینیجرز نے سابق صدر ٹرمپ کو سینیٹ میں مجرم ٹھیرانے کے لیے اپنا مؤقف پیش کیا۔ آج سے سابق صدر کے وکلا ٹرمپ کے دفاع میں اپنے دلائل پیش کریں گے۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کے ندیم یقوب سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qoObnY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qoObnY
0 Response to "سینیٹ میں مواخذہ: ٹرمپ کے وکلا کے دلائل"
Post a Comment