-->
امریکہ کے سابق صدر کی زندگی کیسے گزرتی ہے؟

امریکہ کے سابق صدر کی زندگی کیسے گزرتی ہے؟

امریکی کانگریس نے 1958 میں پہلی مرتبہ 'سابق صدور ایکٹ' منظور کیا جس میں اُس وقت امریکی صدر کی سالانہ پینشن 25 ہزار ڈالرز مقرر کی جس میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ اب سابق امریکی صدر کو سالانہ دو لاکھ 10 ہزار 700 ڈالرز پینشن ملتی ہے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sDShKy

Related Posts

0 Response to "امریکہ کے سابق صدر کی زندگی کیسے گزرتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3