
نائن الیون یادگار کو تباہ کرنے کے منصوبے کا الزام، امریکی فوجی گرفتار
محکمۂ انصاف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "برجز نے ایف بی آئی کے ایجنٹ کے ساتھ بات چیت میں امریکی فوج سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے دولتِ اسلامیہ کی معاونت کی خواہش کا اظہار کیا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M9F4It
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M9F4It
0 Response to "نائن الیون یادگار کو تباہ کرنے کے منصوبے کا الزام، امریکی فوجی گرفتار"
Post a Comment