
ٹیکساس حکومت نے تارکین وطن کی دو بسیں نائب صدر کے گھر بھیج دیں
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے سیاسی حکمت عملی کے طور پر اس سال اپنی ریاست سے تارکین وطن کی بسیں بھر کر ڈیموکریٹک مئیرز کے شہروں میں بھیجیں ہیں۔ گریگ کا کہنا ہے کہ سرحد پر تارکین کی بڑی تعداد کی وجہ سے ان کی ریاست پر بہت زیادہ دباؤ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jVrNZ9R
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jVrNZ9R
0 Response to "ٹیکساس حکومت نے تارکین وطن کی دو بسیں نائب صدر کے گھر بھیج دیں"
Post a Comment