-->
امریکہ کے نامزد وزیرِ دفاع کون ہیں؟

امریکہ کے نامزد وزیرِ دفاع کون ہیں؟

امریکہ کے تاریخ میں پہلی بار محکمۂ دفاع کی کمان ممکن ہے ایک سیاہ فام فوجی جنرل کے ہاتھ میں ہو۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اس عہدے کے لیے ریٹائرڈ آرمی جنرل لائیڈ آسٹن کو نامزد کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی تقرری کا فیصلہ سینیٹ کرے گی۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے سارہ زمان کی گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33YsqlL

Related Posts

0 Response to "امریکہ کے نامزد وزیرِ دفاع کون ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3