-->
کیا فیس بک کے غلط استعمال پر سزا ملنی چاہیے؟

کیا فیس بک کے غلط استعمال پر سزا ملنی چاہیے؟

فیس بک نے امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ پر اپنے پلیٹ فارم پر دو سال کی پابندی کا اعلان کیا۔ اس کی وجہ 2020 کے صدارتی انتخابات سے متعلق صدر کے متنازع بیانات ہیں جن میں انہوں نے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھائے اور غیرمصدقہ معلومات پھیلائیں۔ اس پابندی سے دیگر عالمی رہنماؤں کو کیا پیغام ملتا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ixKETo

Related Posts

0 Response to "کیا فیس بک کے غلط استعمال پر سزا ملنی چاہیے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3