
بائے نتھنگ پروجیکٹ: ضرورت کی اشیا خریدے بغیر حاصل کریں
اپنی چیزوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا اصول بچوں کو تو سکھایا ہی جاتا ہے۔ لیکن بالغ افراد اور برادریوں میں اس کو عملی طور پر اپنانے کا خیال امریکہ کی دو خواتین کو آٹھ سال قبل آیا جس سے جنم لیا 'بائے نتھنگ پروجیکٹ' نے۔ کچھ نہ خرید کر بھی گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TotM6Q
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TotM6Q
0 Response to "بائے نتھنگ پروجیکٹ: ضرورت کی اشیا خریدے بغیر حاصل کریں"
Post a Comment