
امریکہ میں گھروں کی قیمت میں بے انتہا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کرونا وبا نے امریکہ کی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ مگر یہاں حیرت انگیز صورتِ حال بھی سامنے آ رہی ہے اور وہ ہے گھروں کی طلب اور اس کے نتیجے میں ان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ۔ اسد اللہ خالد بتا رہے ہیں کہ وبا کے دوران امریکہ میں گھروں کی قیمتیں آسمان سے کیوں باتیں کر رہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xfAs5T
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xfAs5T
0 Response to "امریکہ میں گھروں کی قیمت میں بے انتہا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟"
Post a Comment