-->
جو بائیڈن کا خواتین کو با اختیار بنانے کا ایجنڈا

جو بائیڈن کا خواتین کو با اختیار بنانے کا ایجنڈا

انتخابی مہم کے دوران جو بائیڈن کا وعدہ تھا کہ صنفی اور نسلی مساوات ان کی انتظامیہ کا اولین ہدف ہو گا۔ انہوں نے کثیر النسلی ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس میں کئی اہم عہدوں کے لیے خواتین کو نامزد کیا گیا ہے۔ جو بائیڈن کا خواتین سے متعلق ایجنڈا کیا ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JEdBOz

Related Posts

0 Response to "جو بائیڈن کا خواتین کو با اختیار بنانے کا ایجنڈا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3